https://goo.gl/7k3rT4
افغانستان کے صوبے ہلمند کے جنوبی حصہ میں دھماکہ سے7 شہری جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ افغان فورسز نے صوبے ننگرہار میں آپریشن کر کے داعش کے 11دہشتگرد وں کو ہلاک کردیا.
افغان میڈیا کے مطابق صوبہ ہلمند میں صبح سڑک کنارے دھماکہ ہوا ہے ۔ دھماکے سے شہریوں کو نقصان پہنچا۔ دوسری جانب افغان فورسز نے ننگر ہار میں داعش دہشتگردوں کیخلاف آپریشن کیا۔
حکام کے مطابق ڈسٹرکٹ خوگیانی میں کارروائی کے دوران منشیات بنانے والی فیکٹری کو بھی تباہ کردیا گیا۔ آپریشن میں داعش کے چار دہشتگرد زخمی بھی ہوئے۔ صوبہ ہیرات کے مختلف علاقوں میں طالبان جنگجو کیخلاف کارروائیوں میں 12 دہشتگرد ہلاک ہوگئے.
Urdu Khabrain
Pakistan World News, Pakistani News, Top World News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral World News, World Khabrain, World News, World Urdu News, انٹرنیشنل
Sunday, 24 December 2017
ہلمند میں دھماکا 7شہری جاں بحق، افغان فوج کے آپریشن میں 11دہشت گرد ہلاک
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment