https://goo.gl/mYYXsj
امریکی صدر ٹرمپ نے 700 ارب ڈالر کے دفاعی پالیسی بل پر دستخط کر دیئے۔ وائٹ ہاوس میں ہونے والی تقریب میں اعلیٰ فوجی افسران نے بھی شرکت کی۔
اس موقع پر ٹرمپ نے اپنے خطاب میں کہا کہ سات سال بعد امریکی فوج کی قوت میں اضافہ کر رہے ہیں، بل امریکی فوج کو مضبوط کرنے میں مددگار ثابت ہو گا۔ صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ اب یہ کانگرس کی ذمہ داری ہے کہ بل جلد پاس کرے۔ دفاعی بل میں داعش کے خلاف لڑائی کے لیے 66 ارب ڈالر کے فنڈ بھی شامل ہیں۔
ڈونلڈ ٹرمپ نئی امریکی سکیورٹی اسٹریٹیجی کا اعلان آئندہ ہفتے کریں گے۔
Urdu Khabrain
Pakistan World News, Pakistani News, Top World News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral World News, World Khabrain, World News, World Urdu News, انٹرنیشنل
Thursday, 14 December 2017
ڈونلڈ ٹرمپ نے 700 ارب ڈالر کے دفاعی پالیسی بل پر دستخط کر دیئے
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment