Saturday, 23 December 2017

شاہد آفریدی سے محبت کا اعتراف، زرین خان خود پر قابو نہ رکھ سکیں، آفریدی کیلئے مشکل کھڑی کر دی

https://goo.gl/7j2Fye
شارجہ (نیوزڈیسک) بالی وڈ اداکارہ زرین خان بھی بوم بوم شاہد خان آفریدی کی مداح نکلیں۔بھارتی اداکارہ کا کہنا تھا کہ کھیل کو سیاست سے دور رکھنا چاہئے۔ پاکستان اور ہند کے عوام ایک دوسرے سے محبت کرتے ہیں۔شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں ہونے والے کرکٹ ایونٹ ٹی 10لیگ میں وہ بالی وڈ اداکاروں کے ساتھ جلوہ گرہیں۔

خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بالی ووڈ اسٹار کا کہنا تھا کہ کرکٹ کا تو مجھے زیادہ پتہ نہیں لیکن شاہد آفریدی بہت پسند ہیں۔ اداکارہ نے کھیل کو سیاست سے دور رکھنے کا مشورہ دیا۔انہوں نے کہا کہ سرحدوں کی اطراف عوام ایک دوسرے سے محبت کرتے ہیں۔ اداکارہ نے اپنے پختون ہونے پر فخر کا بھی اظہار کیا۔
Urdu Khabrain
Pakistan Sports News, Pakistani News, Sports Khabrain, Sports News, Sports Urdu News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Sports News, World Sports News, اعتراف, افریدی, خان, خود, دی, رکھ, زرین, سکیں, سے, شاہد, قابو, محبت, مشکل, نہ, پر, کا, کر, کھڑی, کھیل, کیلئے

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...