https://goo.gl/M2yMvB
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پشاور وومن یونیورسٹی میں ٹیلنٹ ایکسپومیں طالبہ کے بیلی ڈانس نے تعلیمی اداروں کی سرگرمیوںپر سوالیہ نشان کھڑا کر دیا۔ سما نیوز کے مطابق پشاور وومن یونیورسٹی میں ٹیلنٹ ایکسپو کے انعقاد کے دوران طالبہ کے سٹیج پر مردو خواتین کے سامنے بیلی ڈانس نے سب کو حیران کر رکے رکھ دیا۔ طالبہ کے بیلی ڈانس کے دوران وہاں موجود یونیورسٹی کی طالبہ اور دیگر خواتین و مرد اس کی حوصلہ افزائی کرنے کے ساتھ ساتھ اسے داد بھی دیتے رہے تاہم ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہوتے ہی عوامی حلقوں نے خواتین کے اعلیٰ تعلیمی ادارے میں اس قسم کی بیہودہ سرگرمی پر شدید تنقید کرتے ہوئے اسے سماجی، مذہبی اور معاشرتی اقدار کے خلاف قرار دیا ہے۔ وہاں موجود یونیورسٹی کی طالبہ اور دیگر خواتین و مرد اس کی حوصلہ افزائی کرنے کے ساتھ ساتھ اسے داد بھی دیتے رہے ۔
Urdu Khabrain
Education Khabrain, Education News, Pakistan Education News, Pakistani News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Education News, سوشل میڈیا
Sunday, 17 December 2017
پشاور وومن یونیورسٹی میں ٹیلنٹ ایکسپو میں طالبہ کاسٹیج پر مرد و خواتین کے سامنے بیلی ڈانس
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment