Sunday, 24 December 2017

آرمی چیف کی زیر صدارت سیمینار قومی اداروں کی نگرانی کیلئے نیا ادارہ بنانے کی تجویز مسترد کردی گئی

https://goo.gl/fqArR2
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی صدارت میں ہونے والے سیمینار میں تمام قومی اداروں کی نگرانی کیلئے نیا ادارہ بنانے کی تجویز مسترد کردی گئی۔ روزنامہ نوائے وقت کے مطابق یہ سیمینار معیشت اور قومی سلامتی کے موضوع پر ہوا۔ ایک مقرر کو اس تجویز پر سابق وفاقی وزیر سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہاکہ ملک میں قومی سلامتی کمیٹی پہلے ہی موجود ہے اس لئے کسی ادارے کی ضرورت نہیں۔
Urdu Khabrain
Breaking Pakistani News, Daily Pakistan News, Online Pakistani News, Pakistan latest News, Pakistan News, Pakistan Urdu News, Pakistani Khabrain, Top Pakistani News, UrduOfficialcom, آرمی, اداروں, ادارہ, بنانے, تجویز, زیر, سیمینار, صدارت, قومی, مسترد, نگرانی, نیا, پاکستان, چیف, کردی, کی, کیلئے, گئی

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...