https://goo.gl/S6vDxu
کراچی : عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود مقامی مارکیٹ میں سونا 100 روپے فی تولہ سستا ہوگیا۔
عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں 3 ڈالرز کا اضافہ دیکھا گیا اور سونے کی فی اونس قیمت 1259 ڈالر کی سطح پر رہی، اس کے باوجود مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں معمولی کمی دیکھی گئی۔ مقامی سطح پر فی تولہ سونا 100 روپے کمی سے 54 ہزار 400، دس گرام سونے کی قیمت 86 روپے کمی سے 46 ہزار 628 روپے رہی۔
پاکستان میں چاندی کی فی تولہ قیمت 800 روپے کی سطح پر مستحکم ریکارڈ کی گئی۔
Urdu Khabrain
Business Khabrain, Business News, Business Urdu News, News, Pakistan Business News, Pakistani News, Samaa, Top Business News, Urdu, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Business News, بزنس, سستا, سونا, ہوگیا
Saturday, 16 December 2017
سونا سستا ہوگیا
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment