Friday, 15 December 2017

سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے ٹیم کا اعلان پسندیدہ کھلاڑی کی ٹیم سے چھٹی

https://goo.gl/7i6oNB
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی ) نے سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے 16رکنی سکوا ڈ کااعلان کردیا ہے . قذافی سٹیڈیم میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے ٹیم کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ سرفراز بطور کپتان جبکہ اسد شفیق نائب کپتان کے فرائض سرانجام دیں گے، سکواڈ میں 5 فاسٹ باﺅلرز شامل کئے گئے ہیں جبکہ لیگ سپنر یاسر شاہ فٹنس ٹیسٹ کے بعد سکواڈ کا حصہ بنیں گے، احمد شہزاد اور محمد رضوان ٹیم میں جگہ بنانے میں ناکام رہے ہیں.

ٹیسٹ ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں میں بابراعظم، حارث سہیل، شان مسعود، سمیع اسلم، اظہرعلی، محمد اصغر، بلال آصف، محمد عامر، عثمان صلاح الدین، محمدعباس، حسن علی، وہاب ریاض، میر حمزہ اور عثمان صلاح الدین شامل ہیں. واضح رہے سرفراز احمد پہلی بار ٹیسٹ ٹیم کی قیادت کرینگے، دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ 28 ستمبر سے شروع ہوگا.
Urdu Khabrain
Pakistan Sports News, Pakistani News, Sports Khabrain, Sports News, Sports Urdu News, Urdu Khabrain, Urdu News, UrduOfficialcom, Viral Sports News, World Sports News, اعلان, سری, سیریز, سے, لنکا, ٹیسٹ, ٹیم, پسندیدہ, چھٹی, کا, کھلاڑی, کھیل, کی, کیخلاف, کیلئے

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...