https://goo.gl/oZj1sL
ممبئی : (نیوزڈیسک)بھارت اور سری لنکا کے درمیان کھیلے گئے پہلے ون ڈے میچ میں سری لنکا نے بھارت کو عبرتناک شکست سے دوچار کر دیا۔ سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا جو کہ درست ثابت ہوا۔ سری لنکن گیند بازوں نے بھارتی سورماؤں کی ایک نہ چلنے دی اور پوری ٹیم صرف 112 رنز پر ڈھیر ہو گئی ۔
بھارت کی جانب سے سابق کپتان صرف ایم ایس دھونی 69 رنز بنائے باقی کوئی بھی کھلاڑی خاص کاکردگی نہ دکھا سکا ۔سری لنکا کی جانب سے سرنگا لکمل نے 4 کھلاڑیوں کو پویلین چلتا کیا۔سری لنکا نے آسان ہدف 3 وکٹوں پر حاصل کر لیا ۔ سری لنکا کی جانب سے 49 رنز بنا کر نمایاں کھلاڑی رہے۔
Urdu Khabrain
Pakistan Sports News, Pakistani News, Sports Khabrain, Sports News, Sports Urdu News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Sports News, World Sports News, بھارت, دیدی, سری, شکست, عبرتناک, لنکا, میچ, میں, نے, ون, پہلے, ڈے, کو, کھیل
Friday, 15 December 2017
سری لنکا نے پہلے ون ڈے میچ میں بھارت کو عبرتناک شکست دیدی
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment