https://goo.gl/FoZAhG
کشن گنج (بہار)کوری بیر پور پنچایت کے تحت آنے والے پرکھانڈ میں سیاست ملت فنڈ حیدرآباد اور جمیل پور رحمن فاونڈیشن کوری بیر پور کے اشتراک سے کنبل اور دیگر اشیاء ضروریہ کی تقسیم عمل میں لائی گئی۔
کوری بیر پور پنچایت کے قریب دوسوپچاس بیوہ عورتوں کے علاوہ سندرواڑی پنچایت کے سپٹیا بشن پور گاؤں کی130بیواؤں میں کنبل او رچاول کی تقسیم عمل میں لائی گئی۔ اس کے علاوہ کشن گنج کے جامعہ محمدیہ مدرسہ کے پچاس بچوں میں سیاست ملت فنڈ اور جمل پور رحمن فاونڈیشن کوری بیر کے اشتراک سے کنبل او رچاول کی تقسیم کئے گئے۔کوچہ دمن کے رکن اسمبلی مجاہد عالم نے کنبل او ر چاول کی تقسیم کی ۔
اس موقع پر رکن اسمبلی مجاہد عالم نے کہاکہ سیلاب کی وجہہ سے یہاں کے حالات کافی خراب ہوگئے ہیں۔ تین ماہ کاعرصہ گذر جانے کے بعد بھی لوگ ان حالات کو بھول نہیں پارہے ہیں۔ رکن اسمبلی مجاہد عالم کے علاوہ قاری مشکور احمد‘ محفوظ جعفر‘عامل‘ عبداسلام‘شہنواز حسین‘ قادر عالم‘ احمد حسین‘ معظم‘ ظہیرعالم کے علاوہ دیگر بھی اس موقع پر موجود تھے
Urdu Khabrain
Breaking Urdu News, Daily, India Urdu News, Latest Urdu News, Online Urdu News, Pakistan Urdu News, Siasat, Tamil Urdu News, Top Urdu News, World Urdu News, او, تقسیم, جانب, رمساکین, سیاست, سے, غریبوں, فنڈ, ملت, میں, کنبل, کی
Saturday, 30 December 2017
سیاست ملت فنڈ کی جانب سے غریبوں او رمساکین میں کنبل کی تقسیم
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment