https://goo.gl/uszBkR
لارڈزکرکٹ گراؤنڈ نے سال 2017 کے اختتام پر بہترین بولرز کی فہرست میں حسن علی کو ساتویں نمبر پر رکھا ہے۔
چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کی جیت میں اہم کردار ادا کرنے والے پیسر نے میگا ایونٹ میں سب سے زیادہ 13 پلیئرز کو آؤٹ کیا تھا۔ حسن علی ایک چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے پاکستانی بولر کا اعزاز بھی حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے تھے۔ حسن علی سے قبل سعید اجمل نے چیمپئنز ٹرافی میں 8وکٹیں اڑائی تھیں، پیسر ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی بھی قرار پائے تھے۔
حسن علی نے رواں سال مجموعی طور پر 45 وکٹیں حاصل کیں، سری لنکا کے خلاف بھی وہ مین آف دی سیریز قرار پائے، پاکستانی پیسر اس وقت 759ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ ون ڈے کے بہترین بولر ہیں جب کہ گزشتہ سال آئرلینڈ کیخلاف ڈیبیو کرنے والے حسن علی اب تک 26ون ڈے میچز میں 56وکٹیں حاصل کرچکے ہیں۔
Urdu Khabrain
Wednesday, 13 December 2017
لارڈز کے بہترین بولرز کی فہرست میں حسن علی کا ساتواں نمبر
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment