https://goo.gl/sGhBVx
ملتان: قومی کرکٹراسماویہ اقبال نے نئی زندگی کا آغاز کردیا۔ دلہا عبدالرحمان بھی کرکٹر ہیں۔
قومی کرکٹراسماویہ پیادیس سدھارگئیں۔ عروسی لباس،نگینے جڑے زیورات میں کرکٹراسماویہ اقبال دلہن بنیں تودیکھنےوالےدنگ رہ گئے۔میک اپ نے تو چار چاند لگا دیئے۔
دلہا میاں نے بھی ملتانی کھسہ اور شیروانی زیب تن کی۔باراتیوں نےتقریب میں خوب بھنگڑے ڈالے۔ دلہا کاکہناتھاکہ ولیمہ کے بعد میچ کھیلنے چلا جاؤنگا۔اسماویہ کی ساتھی کرکٹرز اور دوستوں نےبھی تقریب میں خوب انجوائےکیا۔ آنکھوں میں سنہرے سپنے سجائے اسماویہ پیا گھر روانہ ہوگئیں۔زندگی کی نئی اننگ شروع کرنے والی اسماویہ اقبال کو ڈھیروں دعاؤں کے ساتھ رخصت کیا گیا۔
Urdu Khabrain
LifeStyle Khabrain, LifeStyle News, LifeStyle Urdu News, News, Pakistan LifeStyle News, Pakistani News, Samaa, Urdu, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral LifeStyle News, شادیباراتیوں, قومی, لائف-اسٹائل, کرکٹرکی, کےبھنگڑے
Sunday, 31 December 2017
قومی کرکٹرکی شادی،باراتیوں کےبھنگڑے
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment