Sunday, 24 December 2017

والدین کو قابل اعتراض تصاویر کی موجودگی کی اطلاع دینے والی ایپلی کیشن

https://goo.gl/5Kmh9Z
ییپو ٹیکنالوجی کمپنی نے ایک گیلری گارڈئین نامی ایک ایپلی کیشن متعارف کروائی ہے، جس کے ذریعے بچوں کو بہکانے والی فحش تصاویر سے بچانے میں اہم کردار ادا کرسکتی ہے۔ یہ ایپلی کیشن فحش یا برہنہ تصاویر موصول ہونے یا اسے کلک کرنے کی صورت میں والدین کو آگاہ کردیتی ہے۔

موبائل فون میں ایسی کوئی نھی تصویر محفوظ ہونے کی صورت میں بھی یہ ایپلی کیشن والدین کو آگاہ کر دے گی۔ ییپو ٹیکنالوجی کے بانی ڈینیل سكوروونسكی کا کہنا ہے کہ اس ایپ کو سمجھنا بہت آسان ہے۔ ایپلی کیشن پہلے  کی شناخت کرتی ہے اور پھر جلد کا تجزیہ کرتی ہے۔ اگر تصویر میں زیادہ جلد نمایاں ہے تو ایپلی کیشن والدین کو آگاہ کر دیتی ہے۔

بی بی سی نے بعض ایپلی کیشن کا تجزیہ کیا اور پایا کہ ایپ اطمینان بخش طور پر تصاویر کی شناخت نہیں کر پائی۔ اس ایپ نے لباس والی تصاویر کی شناخت نہیں کی۔ اگرچہ جسم کے بعض حصوں کو ایپ پکڑنے میں کامیاب رہی۔ ایسے میں ڈینیل نے کہا کہ ایپ کی پوری کارکردگی کا انحصار جلد پر ہے۔
Urdu Khabrain
Pakistan Sci-Tech News, Pakistani News, Sci-Tech Khabrain, Sci-Tech News, Sci-Tech Urdu News, Urdu Khabrain, Urdu News, UrduOfficialcom, Viral Sci-Tech News, اطلاع, اعتراض, ایپلی, تصاویر, دینے, سائنس و ٹیکنالوجی, قابل, موجودگی, والدین, والی, کو, کی, کیشن

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...