Sunday, 24 December 2017

چین میں پالتو کتوں کی موجیں لگ گئیں

https://goo.gl/tfAzJB
چینی باشندوں میں کتے پالنے کا رجحان جنون کی حد تک بڑھ گیا۔اسی حوالے سے ایک فیشن ڈیزائنر 'گاؤ گاہ' کا کہنا ہے کہ جب میرے کتے کی بات آجائےتو پھرپیسہ نہیں دیکھتی، سب لٹادیتی ہوں۔

اؤزے تنگ کے زمانے میں چین میں کتے پالنے پر پابندی تھی کیونکہ اسے بورژوا طبقے کی عیاشی سمجھا جاتا تھا۔

مگر آج کے چین میں کتوں کی موجیں ہیں۔ چینی باشندوں میں کتے پالنے کا شوق اب جنون بن گیاہے۔بہترین کپڑے، بہترین خوراک اوربہترین تفریح کے ساتھ یہ کتےاپنے سینما ،اپنے سوئمنگ پول میں جاتے ہیں اور خوب مزے اڑاتے ہیں۔

فیشن ڈیزائنرگاؤ گاؤ کا کتا توخاندان کا فرد بن چکا ہے۔

واضح رہے کہ چینی سالانہ پانچ سے چھ ارب ڈالرپالتو کتوں کی دیکھ بھال پر خرچ کررہے ہیں۔
Urdu Khabrain
LifeStyle Khabrain, LifeStyle News, LifeStyle Urdu News, News, Pakistan LifeStyle News, Pakistani News, Samaa, Urdu, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral LifeStyle News, لائف-اسٹائل, لگ, موجیں, میں, پالتو, چین, کتوں, کی, گئیں

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...