https://goo.gl/Sztwi6
فلم منا ’’بھائی ایم بی بی ایس‘‘ اور ’’لگان‘‘ سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ گریسی سنگھ 14 برسوں میں اتنی زیادہ بدل گئیں ہیں کہ انہیں پہچاننا مشکل ہو گیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق 1999 میں فلم ’’ہم آپ کے دل میں رہتے ہیں‘‘ سے بالی ووڈ میں قدم رکھنے والی اداکارہ گریسی سنگھ نے اپنے فنی کیرئیر کا آغاز ٹی وی سے کیا، بعد ازاں 2001 میں انہیں عامر خان نے ساتھ فلم ’’لگان‘‘ میں مرکزی کردار ادا کرنے کا موقع ملا، 2003 میں فلم ’’منا بھائی ایم بی بی ایس‘‘ میں ڈاکٹر ’’چنکی‘‘ کے کردار نے انہیں مزید شہرت دی، منا بھائی کے بعد گریسی نے متعدد فلموں میں کام کیا لیکن شائقین کو متاثر کرنے میں ناکام رہیں۔
فلموں میں خاص کامیابی نہ ملنے کے بعد انہوں نے بالی ووڈ سے کنارہ کشی اختیار کر لی اور ایک بار پھر ڈراموں میں قسمت آزمائی کی، آج کل وہ ڈرامہ سیریل سنتوشی ماں میں کام کر رہی ہیں۔ منا بھائی ایم ایم بی بی ایس میں اپنی خوبصورتی سے سنجے دت کو دیوانہ بنانے والی گریسی سنگھ وزن میں اضافے کے ساتھ 14 برسوں میں بالکل بدل گئی ہیں، نئی تصاویر میں انہیں پہچاننا بہت ہی مشکل ہے۔

Urdu Khabrain
Sunday, 17 December 2017
منا بھائی کی’’ چنکی ‘‘بدل گئی، مداحوں کے لئے پہچاننا مشکل
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment