Saturday, 16 December 2017

’اگر یہ ایک کام کر دو تو تمہارے سارے خواب پورے کردوں گی‘ فحش اداکارہ نے سرکاری افسروں کو ناقابل یقین پیشکش کردی، سن کر ہی پوری سرکار شرمانے لگی - UrduOfficial.com

https://goo.gl/9hvgWq
)متنازع ڈیجیٹل کرنسی ’بٹکوئن‘ کو غیر متوقع طور پر ایک ایسی حمایتی مل گئی ہے کہ جس کے متعلق جان کر اس کرنسی کو فروغ دینے کے لئے کوشاں سب لوگ ہی حیران رہ جائیں گے۔ ڈیلی سٹار کی رپورٹ کے مطابق اس کرنسی کے حق میں اٹھنے والی یہ آواز مشہور روسی فحش اداکارہ ایکا ٹرینا ماکا رووا کی ہے، جس نے روسی حکام کو پیش کش کردی ہے کہ اگر وہ بٹکوئن کو ملک کی سرکاری کرنسی بنالیں تو وہ ان کی ہر خواہش پوری کرنے کیلئے تیار ہے۔
رپورٹ کے مطابق ایکا ٹرینا کا دعوٰی ہے کہ اگر بٹکوئن کو سرکاری کرنسی کے طور پر اپنا لیا جائے تو روس عالمی پیمانے پر پھر سے سپر پاور بن سکتا ہے اور چونکہ وہ روس کو سپر پاور دیکھنا چاہتی ہیں لہٰذا حکام اس کی درخواست منظور کریں تو وہ ان کی ہر خواہش کو حقیقت میں بدل دے گی۔
انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ”مجھے اپنے ملک کے مستقبل کی فکر ہے۔ اگر ہم بٹکوئن کرنسی کو نظر انداز کرتے ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ ہم ترقی کو نظر انداز کررہے ہیں۔ میں سمجھتی ہوں کہ دنیا کا معاشی مستقبل بٹکوئن ہی ہے۔ اگر ہم اس کو اپنا لیں تو ہمارا ملک عالمی رہنما بن سکتا ہے۔“ روسی حکومت کی جانب سے اداکارہ کی پیشکش پر تاحال کوئی جواب سامنے نہیں آیا ہے۔
Urdu Khabrain
Interesting Khabrain, Interesting News, Interesting Urdu News, Pakistan Interesting News, Pakistani News, Urdu Khabrain, Urdu News, UrduOfficialcom, Viral Interesting News, World Interesting News, اداکارہ, افسروں, اگر, ایک, تمہارے, تو, خواب, دو, سارے, سرکار, سرکاری, سن, شرمانے, عجیب و غریب, فحش, لگی, ناقابل, نے, پوری, پورے, پیشکش, کام, کر, کردوں, کردی, کو, گی, ہی, یقین, یہ

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...