https://goo.gl/NZqPb3
بھارتی ریاست جھاڑ کھنڈ کے گوملہ ضلع کی شاہراہ پر تیز رفتار ٹرک رکشے پر چڑھ گیا جسے کے باعث 12 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
حادثے کاشکار ہونےو الے افراد ہندو فیسٹیول میں شرکت کے بعد واپس آرہے تھے۔حادثہ ریاست جھاڑکھنڈ کے صدرمقام رانچی سے 100کلومیڑ کے قریب شاہراہ پر پیش آیا۔گوملہ کے پولیس سربراہ نے بتایا ٹریفک حادثے کے بعد فرار ہونے والے ٹرک ڈرائیور کی تلاش جاری ہے۔جبکہ انھوں نے بتایا چار زخمی افراد کو اسپتال منتقل کیاگیا ہے جن کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔
بھارت میں خونی سڑکوں کی تعداد بہت زیادہ ہے جہاں غیرمحتاط ڈرائیونگ ، خراب سڑکوں اورمرمت نہ کی جانے والی گاڑیوں سے سالانہ ڈیڑھ لاکھ افراد ہلاک ہوجاتے ہیں۔
Urdu Khabrain
Pakistan World News, Pakistani News, Top World News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral World News, World Khabrain, World News, World Urdu News, انٹرنیشنل
Wednesday, 24 January 2018
جھاڑکھنڈ :تیز رفتار ٹرک رکشے پر چڑھ گیا، 12افراد ہلاک
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment