Wednesday, 17 January 2018

یکم جنوری 2018کواڑان بھرنیوالاطیارہ 2017میں اپنی منزل پرپہنچ گیا

https://goo.gl/F1f5Pn
ہونولولو(نیوز ڈیسک)یکم جنوری 2018کو اڑان بھرنے والا طیارہ 2017میں پہنچ گیا‘امریکی ریاست ہوائی کی فضائی کمپنی کے طیارے نے 2018 کا سال شروع ہونے کے بعد اڑان بھری وہ اپنی منزل پر پہنچا تو 2017 ہی تھا۔ہوائی کی فضائی کمپنی کی پرواز نمبرHAL446 کو نیوزی لینڈ کے شہر آک لینڈ سے 31 دسمبر کی رات 11:55 پر اڑان بھرنا تھی لیکن پرواز دس منٹ تاخیر کا شکار ہو گئی اور اس نے یکم جنوری 2018 کو شام05 بجکر 12 منٹ پر اڑان بھری۔اس مسافر طیارے کی منزل امریکی ریاست ہوائی کا دارالحکومت ہونولولو تھا طیارہ اپنی منزل پر مقامی وقت کے مطابق 31 دسمبر 2017 کی سہ پہر04بجکر10منٹ پر پہنچا۔
Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...