Monday, 15 January 2018

بریکنگ نیوز 2خودکش بم دھماکے، بڑے پیمانے پرہلاکتیں

https://goo.gl/f8xaw3
بغداد(ویب ڈیسک) عراق میں 2بم دھماکوں کے نتیجے میں 20سے زائد افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عراقی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان میں کہا گیا ہے کہ دارلحکومت بغداد کے الطائران چوک میں خودکش حملہ آوروں نے اس وقت یک بعد دیگر دو حملے کرڈالے جب متعدد مزدور کام میں

مصروف تھے دھماکوں کے نتیجے میں 20سے زائد افراد ہلاک جبکہ 24سے زائد زخمی ہوگئے زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال داخل کردیا گیا حکام نے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے فوری طور پر کسی گروپ نے دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی.
Urdu Khabrain
Top World News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral World News, World Khabrain, World News, World Urdu News, انٹرنیشنل

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...