https://goo.gl/XnHxuf
طرابلس(نیوز ڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بن غازی کے مرکزی علاقے سلمانی میں واقع مسجد بیعت رضوان کے سامنے عین اس وقت دھماکا ہوا جب لوگوں کی بڑی تعداد نماز کی ادائیگی کے لئے آئی تھی۔ دھماکے کی شدت نسبتاً کم تھی اور اس سے زیادہ جانی نقصان بھی نہیں ہوا۔ ابھی جائے وقوعہ پر امدادی کارکنوں اور سیکیورٹی فورسز پہنچی
ہی تھیں کہ وہاں کھڑی ایک گاڑی میں دھماکا ہو گیا۔یہ دھماکا پہلے کے مقابلے میں زیادہ شدید اور خطرناک تھا جس کی زد میں درجنوں سیکیورٹی اہلکار اور ریسکیو رضاکار آئے۔ سرکاری حکام نے دھماکوں میں 33 افراد کے ہلاک جب کہ 70 سے زائد کے زخمی ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔دھماکوں کے نتیجے میں لیبیا کی انٹیلی جنس ایجنسی کے شعبہ انسداد جاسوسی کے ڈائریکٹر بریگیڈیئر میدی الفلاح بھی ہلاک ہوگئے ہیں۔
Urdu Khabrain
Top World News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral World News, World Khabrain, World News, World Urdu News, انٹرنیشنل
Monday, 29 January 2018
مسجد کے قریب زوردار بم دھماکے 33افراد جاں بحق ، 50 سے زائد زخمی
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment