https://goo.gl/SMueCu
ڈیونیڈن(نیو زڈیسک )قومی ٹیم کے فاسٹ بالر رومان رئیس نے ون ڈے کرکٹ کی 47سالہ تاریخ کا ان چاہا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔نیوزی لینڈ کیخلاف تیسرے ون ڈ ے میں پاکستانی بیٹنگ لائن اپ خزاں کے پتوں کے طرح بکھر گئی اور پوری ٹیم محض74رنز بنا کر پوویلین لوٹی،حیرت انگیز طور پر پاکستان کی جانب سے 11ویں نمبر پر بلے بازی کرنے کیلئےآنے والے رومان رئیس اننگز کے سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بنے اور 16رنز بنا آئوٹ ہوئے ،
وہ ون ڈے کرکٹ میں نمبر 11کے کھلاڑی کی جانب سے اپنی ٹیم کی اننگز میں سب سے بڑا انفرادی سکور کرنے والے 7ویں بلے باز بنے ہیںاور16سال پرانا ریکارڈ بھی توڑا ہے ،ون ڈے کرکٹ کی47سالہ تاریخ میں کوئی بھی کھلاڑی آج تک اتنے کم سکور کے ساتھ اپنی ٹیم کی اننگز کا سب سے بڑا انفرادی سکور کرنے والا کھلاڑی نہیں بنا ہے ۔اس سے قبل سابق ویسٹ انڈین فاسٹ بالر جوئیل گارنر نے 1983میں بھارت کیخلاف37رنز بنائے تھے،کرس پرنگل نے 1994میںویسٹ انڈیز کیخلاف34رنز بنائے،کینیا کے اونگونڈو نے 2001میں ویسٹ انڈیز کیخلاف36رنز کی اننگز کھیلی،نیوزی لینڈ کے شین بانڈنے2002میں آسٹریلیا کیخلاف26رنز بنائے،پاکستان کے شعیب اختر نے2003کے ورلڈ کپ میں انگلینڈ کیخلاف میچ میں 43رنز سکور کیے جبکہ پاکستان ہی کے محمد عامر نے 2016 ویسٹ انڈین فاسٹ بالر جوئیل گارنر نے 1983میں بھارت کیخلاف37رنز بنائے تھے،کرس پرنگل نے 1994میںویسٹ انڈیز کیخلاف34رنز بنائے،کینیا کے اونگونڈو نے 2001میں ویسٹ انڈیز کیخلاف36رنز کی اننگز کھیلی،نیوزی لینڈ کے شین بانڈنے2002میں آسٹریلیا کیخلاف26رنز بنائے،پاکستان کے شعیب اختر نے2003کے ورلڈ کپ میں انگلینڈ کیخلاف میچ میں 43رنز سکور کیے جبکہ پاکستان ہی کے محمد عامر نے 2016میں انگلینڈ کیخلاف 58رنزکی اننگز کھیلی تھیمیں انگلینڈ کیخلاف 58رنزکی اننگز کھیلی تھی۔
Urdu Khabrain
Sunday, 14 January 2018
قومی ٹیم کے فاسٹ بالر رومان رئیس نے ون ڈے کرکٹ کی 47سالہ تاریخ کا ان چاہا ریکارڈ اپنے نام کرلیا
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment