Wednesday, 10 January 2018

5ماہ کے دوران ملک میں کتنے رکشے اور موٹر سائیکل فروخت ہوئے ۔۔۔جان کرآپ حیران رہ جائینگے

https://goo.gl/G9LcCt
لاہور (نیوز ڈیسک )رواں مالی سال کے ابتدائی پانچ مہینوں میں ملک میں موٹرسائیکلوں اوررکشوں کی پیداوار اورفروخت میں نمایاں اضافہ ریکارڈکیاگیا۔پاکستان آٹوموٹیومینوفکچررزایسوسی ایشن کی طرف سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق جولائی سے لیکر نومبرتک کے مہینے میں ملک میں 7لاکھ 86ہزار503 یونٹس موٹرسائیکل اوررکشے تیارکئے گئے جبکہ اس عرصہ میں 7لاکھ 87ہزار347یونٹس موٹرسائیکلوں اوررکشوں کی فروخت ریکارڈ کی گئی۔
گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ میں 6لاکھ 52ہزار629یونٹس موٹرسائیکلوں اوررکشوں کی پیداوار اور6لاکھ51ہزار983یونٹس کی فروخت ریکارڈکی گئی تھی
Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...