https://goo.gl/ruAUHb
اٹک کے ایک ہسپتال میں سلنڈر دھماکے سے 6افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ زرائع کے مطابق ڈسٹرکٹ اٹک میں واقع ایک ہسپتال میں سلنڈر دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 6افراد جاں بحق جب کہ متعدد زخمی ہو گئے، زخمیوں کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔ ڈی سی او اٹک کے مطابق ہسپتال کی عمارت میں پھنسےافراد کو نکالنے کیلیے امدادی کام جاری ہے جب کہ سلنڈر دھماکے کی وجہ سے ہسپتال کا گائنی وارڈ مکمل طور پر منہدم ہو گیاہے۔ ریسکیو ٹیمیں جائے وقوع پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کردی ہیں۔
Urdu Khabrain
6, Breaking Pakistani News, Daily Pakistan News, Online Pakistani News, Pakistan latest News, Pakistan News, Pakistan Urdu News, Pakistani Khabrain, Top Pakistani News, اسپتال, افراد, اٹک, ایچ, بحق, جاں, دھماکا, میں, پاکستان, ڈی, کیو
Monday, 1 January 2018
اٹک: ڈی ایچ کیو اسپتال میں دھماکا، 6 افراد جاں بحق
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment