Saturday, 20 January 2018

پرویز-نثار لفظی جنگ: وزیراعلیٰ پنجاب کی چوہدری نثار کی حمایت

https://goo.gl/CKPKEv

وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے پاکستان مسلم لیگ نواز کے رہنماؤں پرویز رشید اور چوہدری نثار کے درمیان لفظی جنگ میں اپنی حمایت کا وزن سابق وزیر داخلہ کے پلڑے میں ڈال دیا۔ وزیراعلیٰ شہباز شریف نے دو بڑوں میں اختلافات کا نوٹس لیتے ہوئے کہا کہ ن لیگ کےتمام رہنما اور کارکن پارٹی منشورپرمتفق ہیں،،پارٹی عہدیداروں کے درمیان اختلافات معمولی نہیں،چودھری نثار پارٹی کا اثاثہ اورنواز شریف کے دیرینہ ساتھی ہیں،پرویز رشید بیان بازی سے گریز کریں،،شہباز شریف نے بڑے میاں صاحب کو دونوں میں صلح صفائی کا مشورہ بھی دے دیا۔


وزیر اعلی پجاب کا کہنا تھا کہ ن لیگ کے تمام عہدیدار، رہنما اور کارکن نواز شریف کی قیادت میں متحدہیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ پارٹی عہدیداروں میں اختلاف کسی سیاسی جماعت کیلیے غیر معمولی بات نہیں۔


Urdu Khabrain
Breaking Pakistani News, Daily Pakistan News, Online Pakistani News, Pakistan latest News, Pakistan News, Pakistan Urdu News, Pakistani Khabrain, Top Pakistani News, جنگ, حمایت, لفظی, نثار, وزیراعلی, پاکستان, پرویزنثار, پنجاب, چوہدری, کی

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...