Saturday, 20 January 2018

حسن علی نے ابھرتے ہوئے کھلاڑی کا ایوارڈ حاصل کرلیا

https://goo.gl/FM6jcv

پاکستان کرکٹ ٹیم کے جوان باؤلر حسن علی نے گزشتہ سال کے ابھرتے ہوئے کھلاڑی کا آئی سی سی ایوارڈ حاصل کرلیا ہے۔



ایوارڈ کا اعلان آج جمعرات کو کیاگیاہے۔ 23 سالہ نوجوان کھلاڑی جو آئی سی سی کی اولین درجہ بندی بھی شامل گزشتہ سال کا اختتام 45 وکٹیں لے کر کیا تھا۔



— ICC (@ICC) January 18, 2018

 حسن علی ہی تھے جنھیں چیمپئنز ٹرافی میں 13وکٹیں لینے پر سیریز کا بہترین کھلاڑی قرار دیاگیاتھا اور انھی کی وکٹوں کی بدولت پاکستان بھارت کے خلاف ٹرافی میں جیتاتھا۔



— ICC (@ICC) January 18, 2018

Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...