Monday, 8 January 2018

خواتین مردوں سے ملنے کے بعد ان کی کس چیز پر سب سے زیادہ اور پہلے توجہ دیتی ہیں؟ تحقیق میں انتہائی دلچسپ انکشاف سامنے آگیا

https://goo.gl/pF1Gau
ہر مرد کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ وہ یہ جان سکیں کہ خواتین کو ان کی کس چیز میں دلچسپی ہے اور وہ کس طرح خواتین کو متاثر کرتے ہوئے اپنی طرف متوجہ کرسکتے ہیں۔کچھ مردوں کا خیال ہوتا ہے کہ وہ اپنی جسمانی خوبصورتی سے عورتوں کو اپنی طرف متوجہ کرسکتے ہیں لیکن ایسا کچھ بھی نہیں۔اب آپ سوچ رہیں ہوں گے کہ ایسا نہیں تو پھر سچائی کیا ہے؟ تو آئیے اس راز سے پردہ اٹھاتے ہیں۔
جریدے ’ویمنز ہیلتھ‘کی جانب سے 204خواتین سے پوچھا گیا کہ انہیں مردوں میں کیا چیز سب سے اچھی لگتی ہے تو ان میں سے ایک کا بھی جواب یہ نہ تھا کہ انہیں مردوں کے خوبصورت مسلز پسند ہیں بلکہ ان میں سے 88خواتین کا کہنا تھا کہ وہ مرد وں کی آنکھیں سب سے پہلے دیکھتی ہیں،52کاکہنا تھا کہ وہ مسکراہٹ،22کا کہنا تھا کہ وہ دانت،21کا کہنا تھا کہ وہ مردوں کا قد،17کا کہنا تھا کہ وہ ہاتھ،16کا جواب سٹائل اور 14کاکہنا تھا کہ وہ مردوں کی خوشبو یعنی پرفیومزدیکھتی ہیں۔12خواتین کا کہنا تھا کہ وہ مردوں کے بال،9نے حس مزاح اور9ہی نے آواز کے بارے میں کہا جبکہ 8کا کہنا تھا کہ وہ مردوں کی ساخت،5نے اعتماد کے حق میں ووٹ دیا۔
خواتین کی اکثریت مردوں کی آنکھوں اور مسکراہٹ کو پسند کرتی ہیں۔204میں سے 140خواتین نے آنکھوں اور مسکراہٹ کے حق میں ووٹ دیا۔
Urdu Khabrain
Interesting Khabrain, Interesting News, Interesting Urdu News, Pakistan Interesting News, Pakistani News, Urdu Khabrain, Urdu News, UrduOfficialcom, Viral Interesting News, World Interesting News, آگیا, ان, انتہائی, انکشاف, اور, بعد, تحقیق, توجہ, خواتین, دلچسپ, دیتی, زیادہ, سامنے, سب, سے, عجیب و غریب, مردوں, ملنے, میں, پر, پہلے, چیز, کس, کی, کے, ہیں

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...