Saturday, 20 January 2018

اللہ سب کوایسی موت دے سجدے کے دوران نمازی خالق حقیقی سے جاملا

https://goo.gl/NiR563
قاہرہ(ویب ڈیسک ) صوبے الشرقیہ میں واقع ایک مسجد میں نمازی سجدے کے دوران خالق حقیقی سے جا ملا۔عرب خبررساں ادارے کے مطابق مصرکے صوبے الشرقیہ میں عشا کی نمازجاری تھی کہ سفید کپڑوں میں ملبوس احمد ابوہراس نامی 65 سالہ شخص کا سجدہ بہت لمبا ہوگیا، جس پر برابر کھڑے نمازیوں نے ان کے پاس جاکر خیریت دریافت کی تو معلوم ہوا

کہ سجدے کے دوران ہی وہ اپنے خالق حقیقی سے جاملے۔اس حوالے سے ان کے رشتے دارنے بتایا کہ احمد ابوہراس کی موت بلڈ پریشر میں اچانک کمی ہونے کے باعث ہوئی۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ابوہراس باقاعدگی سے نمازپڑھتے تھے اوراچھے کردارکے مالک ہونے کے باعث سب ان کی عزت بھی کرتے تھے۔
Urdu Khabrain
Top World News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral World News, World Khabrain, World News, World Urdu News, انٹرنیشنل

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...