Wednesday, 24 January 2018

روس کاخودمختارانٹرنیٹ بنانےکافیصلہ

https://goo.gl/EdCk9s
ماسکو: روس نے اپنا آزاد انٹرنیٹ بنانے کے منصوبے پر کام کر دیا ہے، جس کے بعد اس کا مغربی ممالک پر انحصار ختم ہو گا۔

روسی حکام کے مطابق انٹرنیٹ پر امریکا اور متعدد یورپی ممالک کی اجارہ داری ہے اور وہی انٹرنیٹ کے ضوابط طےکرتے ہیں، جسے روس اپنی سلامتی کے لیے ایک ’سنجیدہ خطرہ‘ قرار دیتا ہے۔

روس کے مطابق اس طرح ملک کے داخلی معاملات میں غیرملکی مداخلت کے خطرات کم کیے جا سکتے ہیں۔

واضح رہے کہ روسی صدر پیوٹن انٹرنیٹ کو سی آئی اے کا آلہ کار قرار دیتے ہیں۔
Urdu Khabrain
News, Pakistan Sci-Tech News, Pakistani News, Samaa, Sci-Tech Khabrain, Sci-Tech News, Sci-Tech Urdu News, Urdu, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Sci-Tech News, بنانےکافیصلہ, روس, سائنس و ٹیکنالوجی, کاخودمختارانٹرنیٹ

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...