Friday, 12 January 2018

مارننگ شومیں نیاانداز،طالبات پرجوش

https://goo.gl/hB2Lu4
کراچی: سماء کانیوزشونیا دن آج آؤٹ ڈور لوکیشن پر ہوا۔طالبات نے شو کی شان بڑھائی۔

نیا دن کا نیا انداز،آج کا شو بہت ہی خاص ہوا۔کراچی کے تعلیمی اداروں مں صبح کیسے ہوتی ہے؟نیوز شو گلشن کے ڈگری گرلز کالج سے نشر ہوا۔طالبات بھی پرجُوش دکھائی دیں۔

ان آئیرآڈیشنز میں دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہوا۔ ٹیلنٹ ہنٹ میں سرُ کے تار بھی چھیڑے گئے۔ڈرماٹولوجسٹ خرم مشیر نے بالوں اور اسکن کی حفاظت کےلیے مفید مشورے دیئے۔
Urdu Khabrain
LifeStyle Khabrain, LifeStyle News, LifeStyle Urdu News, News, Pakistan LifeStyle News, Pakistani News, Samaa, Urdu, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral LifeStyle News, شومیں, لائف-اسٹائل, مارننگ, نیااندازطالبات, پرجوش

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...