https://goo.gl/xKje6k
ممبئی (ویب ڈیسک) بالغوں کی فلموں کی امریکی اداکارہ میامالکووا کیساتھ فلم بنانے والے بھارتی فلمساز رام گوپال ورما نے کہاہے کہ ”عورت کے جسم سے زیادہ خوبصورت زمین پر کوئی جگہ نہیں“۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی فحش اداکارہ کیساتھ”گاڈ، سیکس اینڈ ٹرتھ“ کے عنوان سے فلم بنانے والے رام گوپال ورما نے کہاکہ عورت کا جسم خوبصورت اور
فلمانے کے قابل ہے۔اداکارہ کے پیٹ پر مبنی فلم کے ایک منظر کو مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیئرکرتے ہوئے ساتھ لکھا کہ’ مجھے یقین ہے کہ زمین پر ایسی کوئی جگہ نہیں جو نسوانی جسم سے زیادہ یادگار اور خوبصورت ہو‘۔یہ فلم یورپ میں بنائی گئی اور اس منگل کو اس کا ٹریلر ریلیز کردیاگیا جبکہ پوری فلم 26جنوری کو ریلیز کی جائے گی ۔
Urdu Khabrain
Pakistan Showbiz News, Pakistani News, Showbiz Khabrain, Showbiz News, Showbiz Urdu News, Top Showbiz News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Showbiz News, شوبز
Saturday, 20 January 2018
” دنیا میں عورت کے جسم سے زیادہ کوئی بھی چیز۔۔۔ “فحش فلموں کی امریکی اداکارہ کیساتھ فلم بنانے کے بعد بھارتی فلمساز رام گوپال ورما نے ایسی بات کہہ دی کہ طوفان آگیا
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment