https://goo.gl/9V1Vsc
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے معروف صحافی حامد میر نے کہاکہ آصف زرداری سے آج کل بہت سے رابطے ہو رہے ہیں۔ مسلم لیگ ن کے کچھ لوگ بھی آصف علی زرداری سے رابطہ کر رہے ہیں لیکن وہ یہ چاہتے ہیںکہ آصف علی زرداری نواز شریف سے رابطہ کر لیں ۔ جبکہ بلوچستان کے کچھ لوگ جو آصف
زرداری سے رابطے کر رہے ہیں وہ کسی اور چکر میں ہیں۔حامد میر نے انکشاف کیا کہ انہی رابطوں کے درمیان آصف زرداری کو آگاہ کیا گیا ہے کہ ایف آئی اے نے آصف علی زرداری کے خلاف کچھ مقدمات دوبارہ کھول دئے ہیں اور ان کے خلاف کچھ نئی انکوائریاں شروع ہو گئی ہیں۔
Urdu Khabrain
Breaking Pakistani News, Daily Pakistan News, Online Pakistani News, Pakistan latest News, Pakistan News, Pakistan Urdu News, Pakistani Khabrain, Top Pakistani News, Urdu Khabrain, Urdu News, پاکستان
Wednesday, 10 January 2018
زرداری کا بچنا اب مشکل ، کرپشن کے مقدمات دوبارہ کھل گئے ، تحقیقات نے کھلبلی مچادی
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment