https://goo.gl/NK3sGM
پرانے زمانے میں لوگ بیٹیوں کو بوجھ سمجھتے تھے آج میں کو ایک ایسے باپ کی کہانی بتاہوں گا جس نے اپنی بیٹی کو کبھی پیار نہیں کیا لیکن اُس بیٹی نے اپنے باپ لیئے کیا قربانی دی یہ کہانی پڑھ کر ہر ماں باپ خدا سے بیٹی ضرور ما نگیں گے۔
ایک گاؤں میں باپ اُس کے تین بیٹے اور بیٹی رہتی تھی باپ کو اپنے تینوں بیٹوں سے بہت پیار تھا لیکن وہ اپنی بیٹی سے پیار نہیں کرتا تھا کیوں کہ اُسے بوجھ سمجھتا تھا وہ کہتا تھا بیٹے باپ کا سہارا ہوتے ہیں لیکن بیٹیاں باپ کے لیئے مصیبت ہوتی ہیں اُس نے اپنے تینوں بیٹوں کو پڑھایا لیکن اپنی بیٹی کو نہ اسکول کی تعلم دلائی اور نہ دین کی تعلم دلائی اُس لڑکی کو قرآن پڑھنے کا بہت شوق تھا۔اُس نے اپنے باپ سے کہا وہ قرآن پڑھنے مدرسہ جانا چاہتی ہے لیکن اُس کے باپ نے کہا ہمارے خاندان میں لڑکیاں گھر سے باہر نہیں جاتی وہ لڑکی سارا دن اپنے گھر کا کام کرتی تھی اور سوچتی تھی کہ کیا ایک لڑکی کی زندگی ایسی ہوتی ہے لیکن اس کے باوجود وہ اپنے گھر والوں کا بہت خیال رکھتی تھی یوں ہی سال گزرتے رہے باپ نے اپنے بیٹوں کی شادی کر دی۔
اور پھر بیٹے اپنے بیوی بچوں کے ساتھ مصروف ہوگئے پر اُس کی بیٹی ایک ماں کی طرح اپنے باپ کی دیکھ بھال کرتی رہی -ایک دن اُس کا باپ بہت بیمار ہوگیا کافی دوائی کھانے کے بعد بھی اُسکی طبعیت سہی نہیں ہوئی تو اُسے ہسپتال لے گئے وہاں ایکسرا کرانے کے بعد پتا چلا کے اُس کے دونوں گُردے خراب ہوچکے ہیں اگر جلد ہی گردے کا انتیظام نہ کیا تو ان کی جان بھی جا سکتی ہے یہ سن کر اُس کی بیٹی بہت پریشان ہوگئی اور ہر روز خدا سے اپنے باپ کی سلامتی کے لیئے دعا مانگنے لگیلیکن بیٹوں کو اپنے باپ کی کوئی پروا نہیں تھی وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اُس کے باپ کی طبعیت زیادہ خراب ہوگئی پھر ڈاکٹر نے اُس کے بیٹوں سے کہا اگر دو دن میں تمہارے باپ کو گُردہ ٹرانسپلانٹ نہیں کیا گیا تو پھر اُس کو بچانا نہ ممکن ہوجائے گا پھر بھی اُس کے بیٹوں نے اپنے باپ کے لیئے کچھ بھی نہیں کیا پھر اُس کی بیٹی نے ڈاکٹر سے کہا۔
میرا گُردہ میرے باپ کو دے دو لیکن اُسے بچالو تو ڈاکٹر نے اُس کی بیٹی کا گُردہ اُس کے باپ کو دے کر اُس کی جان بچا لیاس طرح ایک بیٹی نے اپنے باپ کو مرنے سے بچا لیا جب اُس کے باپ کو پتا چلا کہ اُس کی بیٹی نے اُس کی جان بچائی ہے تو وہ اپنی بیٹی کو سینے سے لگا کہ بہت رویا اور کہا بیٹی مجھے معاف کردو -دوستوں بیٹیوں کو بوجھ مت سمجھوں بیٹیاں بوجھ نہیں ہوتی کسی نے سچ ہی کہا ہے کے جتنا پیار جتنی خوشی ایک بیٹی دے سکتی ہے ایک بیٹا نہیں دے سکتا-
Urdu Khabrain
Tuesday, 30 January 2018
تین بھائیوں کی ایک بہن کی کہانی
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment