https://goo.gl/iPFp5q
پاکستان کی امداد مستقل طور پر روکنےکا بل امریکی سینیٹ میں پیش کردیا گیا ہے۔ سینیٹر رینڈ پال کا کہنا ہے کہ اسلام آباد کو دی جانے والی امداد اب امریکا میں ہائی ویز اور دیگر ترقیاتی منصوبوں پر خرچ کی جائے گی۔
واشنگٹن سے نمائندہ اب تک خرم شہزاد کے مطابق پاکستان کی تقریباً دو ارب ڈالر کی امداد مستقبل طور پر روکنے کا بل سینیٹر رینڈ پال نے سینیٹ میں متعارف کرایا۔
ریاست کینٹکی کے ری پبلکن سینیٹر نے کہا لوگوں کے خون پسینے سے کمائے گئے ڈالر پاکستان کو دینا بند کردیا جائے۔ان کا کہنا تھا۔
انٹیلی جنس معلومات کا تبادلہ نہ کرنے اور امریکی پرچم جلانے والے ملک کو امداد مستقل طور پر بند کردی جائے۔
سینیٹر رینڈ پال نے ماضی میں پاکستان کی امداد بند کرانے کی کوشش کرچکے ہیں۔
سنیٹر رینڈ پال کے حالیہ اعلان پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انہیں مبارکباد دی تھی۔
رینڈ پال کے ساتھیوں نے بھی ایوان نمائندگان میں پاکستان کی امداد بند کرانے کیلئے لابنگ شروع کردی ہے۔
Urdu Khabrain
Pakistan World News, Pakistani News, Top World News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral World News, World Khabrain, World News, World Urdu News, انٹرنیشنل
Tuesday, 30 January 2018
پاکستان کی امداد مستقل طور پر روکنےکا بل امریکی سینیٹ میں پیش
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment