https://goo.gl/Lm93m1
لاہور(نیو ز ڈیسک ) سعید انور کے گھر میں چیخ و پکار اور پریشانی آن پڑی ،اغوا کی خبر نے پورےگھر میں قیا مت ڈا دی،سابق کرکٹر سعید انور کے گھر میں چیخ و پکار اور پریشانی نے سر اٹھا لیا ۔ بہنوئی کو ان کے گھر سے اغوا کرلیا گیا۔نجی نیو ز چینل کے مطابق سابق کرکٹر سعید انور کی بہن شکیلہ انور کے شوہر اسد منیر کو گھر سے اغو کرلیا گیاجس کی
درخواست انہوں نے تھانے میں جمع کرادی۔شکیلہ انور نے تھانہ جنوبی چھاؤنی میں درخواست جمع کرائی ہے جس میں انہوں نے اپنے شوہر اسد منیر کو گھر سے اغوا کیے جانے کی اطلاع دی ہے۔درخواست کے متن میں بتایا گیا ہےکہ دس روز قبل رات ڈیڑھ بجے سرکاری گاڑیوں میں سوار وردی اور سادہ لباس میں ملبوس نقاب پوش افراد ان کے گھر کی دیوار پھلانگ کر داخل ہوئے اور ان کے شوہر اسد منیر کو اٹھا کر لے گئے۔شکیلہ انور کی درخواست کے مطابق گھر میں گھسنے والے افراد لیپ ٹاپ اور کمپیوٹر سمیت کچھ ضروری دستاویزات بھی لگے۔شکیلہ انور کا کہنا ہےکہ ان کا اپنے شوہر سے اب تک کوئی رابطہ نہیں ہوا۔پولیس کے مطابق اسد منیر کے معاملے کی تفتیش کی جارہی ہے تاہم واقعے کا ابھی مقدمہ درج نہیں کیا گیا ہے۔۔شکیلہ انور کی درخواست کے مطابق گھر میں گھسنے والے افراد لیپ ٹاپ اور کمپیوٹر سمیت کچھ ضروری دستاویزات بھی لگے۔شکیلہ انور کا کہنا ہےکہ ان کا اپنے شوہر سے اب تک کوئی رابطہ نہیں ہوا۔پولیس کے مطابق اسد منیر کے معاملے کی تفتیش کی جارہی ہے تاہم واقعے کا ابھی مقدمہ درج نہیں کیا گیا ہے۔
Urdu Khabrain
Wednesday, 31 January 2018
سعید انور کے گھر میں چیخ و پکار اور پریشانی آن پڑی
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment