Friday, 26 January 2018

امریکانے درآمد شدہ واشنگ مشینوں،سولر پینلوں پر ٹیکس اورڈیوٹیاں بڑھادیں

https://goo.gl/djgykh
امریکا نے ملک میں درآمد کی جانے والی واشنگ مشین اور سولر پینلوں پر ڈیوٹیاں اور ٹیکس بڑھادیا ہے۔

نئی ڈیوٹیاں اور ٹیکس امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پہلی تجارتی پالیسی کا حصہ ہیں ۔انھوں نے عہدہ سنبھالنے کےبعد اس طرح کے اقدامات کااعلان کیاتھا جس سے مقامی صنعتوں کو پروان چڑھایاجائے۔

امریکی صدر کے اعلان سے چین کے سولر پینل اور جنوبی کوریا کے واشنگ مشین بنانے والے سب زیادہ متاثر ہونگے۔ دونوں ممالک نے امریکی صدارتی فیصلے کو شدید تنقیدکا نشانہ بنایاہے۔

جنوبی کوریانے نئے ڈیوٹیوں اور ٹیکس کے خلاف عالمی تجارتی تنظیم (ڈبلیو ٹی او)میں امریکی فیصلے کی شکایت درج کروانے کااعلان کیاہے۔
Urdu Khabrain
Business Khabrain, Business News, Business Urdu News, Pakistan Business News, Pakistani News, Top Business News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Business News, بزنس

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...