https://goo.gl/xFGe1d
تر بیلاغازی ( نیوز ڈیسک ) تر بیلا ڈیم کے چوتھے توسیعی منصو بے کے چیف انجینئر و پراجیکٹ ڈائر یکٹر سہیل خان اپنی مدت ملازمت پوری کر نے کے بعد کل ریٹائر ہو جائیں گے واپڈا نے چیف انجینئر وپراجیکٹ ڈائریکٹر سہیل خان کی ریٹائر منٹ پران کی جگہ محمدعرفان کو چوتھے توسیعی منصو بے کا چیف انجینئر وپر اجیکٹ ڈائر یکٹرتعینات کیا ہے
نئے تعینات ہونے والے محمد عرفان بحیثیت چیف انجینئر وپراجیکٹ ڈائر یکٹر کل سے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کرفر ائض کی ادائیگی کا باقاعدہ آغاز کر یں گے ۔
Urdu Khabrain
Business Khabrain, Business News, Business Urdu News, Pakistan Business News, Pakistani News, Top Business News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Business News, بزنس
Sunday, 14 January 2018
تر بیلا ڈیم کے چوتھے توسیعی منصو بے سے متعلق بڑی خبر آگئی
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment