https://goo.gl/mXFdfU
تجزیہ کار رؤف کاسرا نے کہا کہ جنرل غفور کو ختم نبوتﷺ پر بیان نہیں دینا چاہے تھا ہمارا سب کا ختم نبوت ﷺ پر یقین ہے ،دنیا میں نیشنل آرمی ہوتی ہے مذہبی آرمی نہیں ہوتی. انہوں نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس ملک کی آرمی میں ہندوں ،سکھ،قادیانی سب مذہب کے لوگ اس ملک کے لئے شہید ہوئے ہیں اگر اسی طرح کے بیان اور تقرریں کی جائیں گی تو معاشرے میں مسائل پیدا ہوتے رہیں گے . کیپٹن صفدر نے بھی جو تقریر کی ہے اصل میں انہوں نے آرمی کو تقسیم کرنے کی کوشش کی ہے . اس قسم کے تقرریں صرف اور صرف مسائل پیدا کر سکتی ہیں.
Urdu Khabrain
Breaking Pakistani News, Daily Pakistan News, Online Pakistani News, Pakistan latest News, Pakistan News, Pakistan Urdu News, Pakistani Khabrain, Top Pakistani News, UrduOfficialcom, آرمی, بیان, تھادنیا, جنرل, ختم, دینا, غفور, مذہبی, میں, نبوتﷺ, نہیں, نیشنل, پاکستان, پر, چاہے, کو, ہوتی, ہے
Monday, 1 January 2018
جنرل غفور کو ختم نبوتﷺ پر بیان نہیں دینا چاہے تھا،دنیا میں نیشنل آرمی ہوتی ہے مذہبی آرمی نہیں ہوتی
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment