Saturday, 6 January 2018

پاکستان کی شہر ڈیرہ غازی میں خان ہوا ایک اور پردہ پاش- خبر پڑھیں

https://goo.gl/9b3KSx
ایک اور ایسی سٹوری بھی شہر ڈیرہ غازی خان سے ہے جس میں مظلوم 1500 سے زائد طلباء و طالبات ہیں جبکہ ظالم ظلم کمانے والا کوئی اور نہیں وزیر مواصلات ڈاکٹر عبدالکریم ہے. جس سے نہ صرف جعلی یونیورسٹی بنا کر، گورنر پنجاب و وزیر اعلی پنجاب سے افتتاح کروا کر بچوں کو داخلہ کی طرف راغب کیا بلکہ 4' 4 سال گزرنے کے بعد جعلی ڈگریاں تھما دیں... اس واقعہ کی کوریج و مطالبہ ڈیرہ غازی خان و تونسہ شریف کے عمران خان کے جلسوں میں کیا گیا، ہر ہفتے سینکڑوں متاثرین طلبہ احتجاج بھی کرتے ہیں، بجائے طلبہ کی داد رسی کی جاتی الٹا طلبہ پر پرچہ درج کرایا گیا، آنے والے سوموار و منگل کو طلبہ ڈیرہ غازی خان سے اسلام آباد احتجاج کے لیے جا رہے ہیں کہ شاید اعلی عدلیہ کوئی نوٹس لے، 1500 طلباء و طالبات کے مستقبل کا مسئلہ ہے، کروڑوں روپے کی فیس لے کر جعلی ڈگریوں کی تحقیقات کا مطالبہ ہے.
Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...