https://goo.gl/UGJEx6
30 میٹر فیلڈ کے اندر موجود جیک ویدریلڈ نے گیند کو تھام کر کیچ مکمل کیا۔ فوٹو: اسکرین گریب
میلبورن: میلبورن رینیگیڈز سے بگ بیش میچ کے دوران ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کے بین لافلین اور جیک ویدریلڈ نے مشترکہ طور پر انتہائی شاندار کیچ تھاما۔
میزبان سائیڈ کے ڈیوائن براوو نے راشد خان کی گیند پرکور کی جانب زوردار شاٹ کھیلا، اس پر چھکا یقینی دکھائی دے رہا تھا تاہم لافلین تیزی سے بائونڈری پر پہنچے اور گیند کو اپنے ہاتھوں میں دبوچا،انھیں فوری احساس ہوا کہ وہ خود کو بائونڈری سے باہر جانے سے نہیں روک پائیں گے تو فوراً گیند کو پیچھے کی جانب اچھالا، جہاں 30 میٹر فیلڈ کے اندر موجود جیک ویدریلڈ نے گیند کو تھام کر کیچ مکمل کیا۔
کمنٹری ٹیم نے اس کو آل ٹائم بہترین آئوٹ فیلڈ کیچ قرار دیا۔
Urdu Khabrain
Pakistan Sports News, Pakistani News, Sports Khabrain, Sports News, Sports Urdu News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Sports News, World Sports News, اردو, اسٹرائیکرز, اور, ایڈیلیڈ, ایکسپریس, شاندار, طور, لافلین, ویدریلڈ, پر, کامشترکہ, کھیل, کیچ, کے
Tuesday, 23 January 2018
ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کے لافلین اور ویدریلڈ کامشترکہ طور پر شاندار کیچ
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment