https://goo.gl/KwXCnV
امریکی صدر پاکستان کی امداد روکنے سےمتعلق اراکین کانگریس کو آج آگاہ کریں گے،امریکا کے پاکستان سے نئے مطالبات بھی سامنے آنےکا امکان ہے۔
امریکی صدر کا آج کڑا امتحان ہوگا جس میں امریکی صدر اچانک اپنے یوٹرن کا احوال کانگریس اراکین کےسامنے رکھیں گے۔
امریکی صدر کانگریس کو بتائیں گے کہ کیوں پاکستان کی امداد سے متعلق نیا فیصلہ کیا گیا ہے اور اگر پاکستان افغانستان جانے والے امریکی رسد کو روکتا ہے تو اس صورتحال میں متبادل کیا ہوگا۔
ادھرپاکستان کی امداد روکنے سے متعلق سوال پرترجمان وائٹ ہاؤس سارا سینڈرز نے کہا کہ اس بارے میں حتمی فیصلہ ہوتے ہی آگاہ کردیا جائے گا۔
Urdu Khabrain
Pakistan World News, Pakistani News, Top World News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral World News, World Khabrain, World News, World Urdu News, انٹرنیشنل
Friday, 5 January 2018
ٹرمپ پاکستان کی امداد روکنے سےمتعلق اراکین کانگریس کو آج آگاہ کریں گے
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment