https://goo.gl/tnSkZD
بیجنگ(نیوز ڈیسک) چین میں زمین سے اڑان بھر کر پانی پر لینڈ کرنے والے دنیا کے سب سے بڑے طیارے اے جی 600 نے کامیابی کے ساتھ ایک گھنٹے کی پہلی پروازمکمل کر لی۔ بوئنگ 737 جتنے حجم والے اس طیارے میں چار ٹربوپروپ انجن لگے ہیں۔طیارے نے چین کے جنوبی صوبے گوآنگڈونگ کے ژہوہائی ایئرپورٹ سے پرواز کی۔ طیارے میں 50 لوگ
سوار ہوسکتے ہیں اور یہ2 گھنٹوں تک فضا میں پرواز کرسکتا ہے۔ ویسے تو اس طیارے کا کام آگ بجھانا اور سمندر میں ریسکیو کے کام ہیں لیکن بحیرہ جنوبی چین کے متنازعہ علاقے میں فوجی مقاصد کے لیے بھی اسے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ طیارے کی تیاری میں 8 سال لگے اور یہ 53.5 ٹن وزن لے جا سکتا ہے۔
Urdu Khabrain
Pakistan Sci-Tech News, Pakistani News, Sci-Tech Khabrain, Sci-Tech News, Sci-Tech Urdu News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Sci-Tech News, سائنس و ٹیکنالوجی
Sunday, 14 January 2018
امریکہ دیکھتارہ گیا چین نے ٹیکنالوجی کی دنیامیں نیاانقلاب برپاکردیا
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment