https://goo.gl/hDGRYW
معصوم زینب کا سفاک قاتل چار دن گزر جانے کے باوجود بھی قانون کی گرفت سے باہر،،، کوئی تدبیر کام نہ آئی،، پولیس کی پھرتیاں بھی کام نہ آئیں، ملزم کی گرفتاری کیلئے لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس جسٹس منصور علی شاہ نے آئی جی پنجاب کو چھتیس گھنٹے کی ڈیڈ لائن دی لیکن اس میں بھی اب چند ہی گھنٹے رہ گئے ہیں،، حکومت پنجاب کی جانب سے تشکیل دی جانے والی جے آئی ٹی نئے سربراہ کی سربراہی میں تحقیقات کر رہی ہے، جبکہ پنجاب حکومت کے ترجمان ملک احمد خان دعویٰ کر چکے ہیں ملزم کو بہت جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔دوسری طرف شہر میں معمولات زندگی معمول پر آگئے ہیں، شہر میں کاروبار دکانیں کھل گئیں، کسی بھی ممکنہ صورتحال سے نمٹنے کیلئے پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے۔شہری اب بھی مطالبہ کر رہے ہیں کہ بچیوں کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں کے ملزمان کو گرفتار کر کے کڑی سزا دی جائے
Urdu Khabrain
Breaking Urdu News, India Urdu News, Latest Urdu News, Online Urdu News, Pakistan Urdu News, Tamil Urdu News, Top Urdu News, World Urdu News, زینب, قاتل, لاہور, ملزم, کی, کیلئے, کے, گرفتاری
Tuesday, 16 January 2018
زینب کے قاتل کیلئے ملزم کی گرفتاری کیلئے لاہور
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment