Wednesday, 10 January 2018

جعلی موبائل اور فون چارجز کی شنانخت کے چھ آسان طریقے جانئے اور بڑی پریشانی سے بچئے

https://goo.gl/Qenomr
کوئی بھی چیز خریدنے سے پہلے ہم کم ہی توجہ دیتے کہ یہ اصل ہے یا نقل تاہم جب وہ چیز خرید لیتے ہیں تو اس کے جعلی ہونے کا علم ہی نہیں ہوتا. یہ بات بھی ضروری ہے کہ بہت سے لوگ اس بات کا تعین ہی نہیں کرپاتے کہ موبائل یا چارجر اصلی ہے یا نہیں تاہم حال ہی میں ماہرین نے اصل فون اور چارجز کو پہچاننے کے لئے کچھ اہم نشانیاں بتائی ہیں جوکہ درج ذیل ہیں.



پیکنگ کو بغور دیکھیں عام طورجعلی سیلز کی پیکنگ کرنیوالے اتنی توجہ سے کام نہیں کرتے لہٰذا سب سے پہلے ڈبے پر موجودپیکنگ میں پلاسٹک کو دیکھیں کیونکہ اس کی موٹائی چوڑائی اصل کے مقابلے میں ضرور مختلف ہو گی.ساتھ ہی ساتھ اس کی پرنٹنگ کوالٹی پر بھی غور کرنا چاہیے.

اس میں ضرور کوئی نہ کوئی خرابی ہوگی. کوئی خرابی ہوگی. موبائل چارجر کی ساخت،خریدتے وقت یہ بات ضرور مدنظر رکھنی چاہیے کہ کمپنی کے اصل چارجر کی ساکٹ پن نقلی سے مختلف ہوتی ہے.اصل چارجرکی ساکٹ پن کی موٹائی ایک سی نہیں ہوتی ہے جب کہ نقلی ساکٹ پن کی موٹائی یکساں ہوتی ہے. اصل چارجر کی پن کی لمبائی زیادہ جبکہ نقلی کی کم ہوتی ہے


Urdu Khabrain
Pakistan Sci-Tech News, Pakistani News, Sci-Tech Khabrain, Sci-Tech News, Sci-Tech Urdu News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Sci-Tech News, اسان, اور, بچئے, بڑی, جانئے, جعلی, سائنس و ٹیکنالوجی, سے, شنانخت, طریقے, فون, موبائل, پریشانی, چارجز, چھ, کی, کے

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...