https://goo.gl/2YFzCm
بلا ئنڈ کرکٹ ورلڈ کپ میں پیر کو عجمان میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نےسری لنکا کو 159 رنز سے شکست دیدی، فاتح ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے نو وکٹ پر 476 رنز بنا ئے۔
پاکستان کی جانب سےثناء اللہ نے 104 اور کپتان نثارعلی 89 رنز اسکورکئے۔ دریں اثناء ورلڈ کپ کا فائنل 20 جنوری کوشارجہ میں کھیلا جائے گا۔
سیمی فائنلز 17 اور 18 جنوری کو عجمان میں منعقد ہوں گے اس بات کااعلان ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل کے صدر مہانتیش جی کے اور پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین سیّد سلطان شاہ نے کیا۔
Urdu Khabrain
Sunday, 21 January 2018
بلا ئنڈ کرکٹ ورلڈ کپ، پاکستان نے سری لنکا کو ہرادیا
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment