https://goo.gl/So1y9y
ممبئی ( ڈیسک )بالی وڈ اسٹار سلمان خان کے مشہور ریئلٹی شو ’بگ باس‘ سیزن 11 کے فائنل پربھارت میں اربوں روپے کا سٹہ کھیلا گیا۔بھارت میں کرکٹ کے ساتھ ساتھ سے انٹرٹینمنٹ کی دنیا بھی سٹہ بازوں کے لیے کمائی کا ذریعہ ہے۔بالی وڈ اسٹار سلمان خان کا مشہور رئیلٹی شو’ بگ باس ‘ سیزن 11 کا فائنل اداکارہ شلپا شندے کا نام رہا ہے مگر فائنل پر اربوں روپے
کا سٹہ کھیلا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق فائنل پر صرف دہلی اور اس کے مضافاتی علاقوں میں 10 اربروپے سے زائد کا جوا کھیلا گیا۔صرف فائنل جیتنے والی شلپا شندے پر 3 ارب روپے کا سٹہ کھیلا گیا۔شلپا شندے کا سٹہ بازار میں بھاؤ 1 روپیہ 25 پیسے، حنا خان پر ایک روپیہ 50 پیسے ، وکاس پر 2 روپے اور پنیش شرما پر 3 روپے تھا۔یاد رہے کہ گزشتہ روز ہونے والے گرینڈ فنالے میں سلمان خان، اکشے کمار سمیت کئی اداکار شریک تھے جب کہ شو کا فائنل جیتنے والی شلپا شندے کو 44 لاکھ کیش اور ٹرافی دی گئی۔
Urdu Khabrain
Pakistan Showbiz News, Pakistani News, Showbiz Khabrain, Showbiz News, Showbiz Urdu News, Top Showbiz News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Showbiz News, شوبز
Sunday, 21 January 2018
اربوں روپے کی سٹہ بازی سامنے آگئی
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment