Monday, 22 January 2018

سعودی عرب میں سجا ثقافتی میلہ،، ساحلی شہر سعودی ثقافت میں رنگ گیا، سیکڑوں افراد کی شرکت نے چار چاند لگا دیئے

https://goo.gl/cagVbK
سعودی عرب کے ساحلی شہر میں سات روزہ ثقافتی میلہ اختتام پذیر ہوگیا میلے میں پانچ لاکھ افراد شریک ہوئے،سعودی ثقافت سے شرکا خوب محظوظ ہوئے،

سعودی عرب میں سجا ثقافتی میلہ،، ساحلی شہر سعودی ثقافت میں رنگ گیا، سیکڑوں افراد کی شرکت نے چار چاند لگا دیئے

سعودی عرب کے ساحلی شہر میں ہم مثالی کیسے بنیں کے عنوان سے جاری میلے میں سعودی ثقافت کو خوبصورتی کے ساتھ پیش کیا گیا،

میلے میں کھانے پینے کے سٹالز کے علاوہ ٹیکنکل کالجز کی جانب سے سٹال لگائے گئے تھے جن پر نوجوانوں کو فنی مہارت کے حوالے سے معلومات فراہم۔کی گئیں،

میلے میں آنے والون کی دلچسپی کے لئے ٹیبلوز، ڈرامے، میوزک اور مزاحیہ پروگرام بھی شامل کیے گئے تھے،

میلے کو سعودی شہریوں سمیت دنیا بھر سے آئے پانچ لاکھ افراد نے دیکھا اور اس کے انعقاد کو سراہا، میلے کے شرکا نے سعودی حکومت کی اس کاوش کو خوب سراہتے ہوئے کہا کہ ایسے ایونٹ منعقد کرنے سے شہریوں کی خود اعتمادی میں اضافہ ہوگا۔
Urdu Khabrain
Pakistan World News, Pakistani News, Top World News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral World News, World Khabrain, World News, World Urdu News, انٹرنیشنل

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...