Monday, 22 January 2018

بریکنگ نیوز بڑے یورپی ملک کے ہوٹل میں بم دھماکا

https://goo.gl/oL1rnG
سویڈن(ویب ڈیسک)غیر ملکی میڈیا کے مطابق سویڈن کے شہر مالمو میں ایک ہوٹل کے بار بم دھماکہ ہوا جس سے عمارت کو نقصان پہنچا لیکن کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا، پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ، حکام کا کہنا ہے کہ دو ہفتے پہلے سات جنوری کو اسی ہوٹل کے قریب واقع ایک پولیس سٹیشن کے باہر دھماکہ ہوا تھا اور یہ اسی گروپ کی طرف

سے دوسرا دھماکہ کیا گیا ہے، پولیس کے مطابق واقعے میں ملوث افراد کی تلاش جاری ہے ، سی سی ٹی وی کیمروں سے بھی ملزمان کا پتہ لگایا جا رہا ہے
Urdu Khabrain
Top World News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral World News, World Khabrain, World News, World Urdu News, انٹرنیشنل

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...