https://goo.gl/91kiMz
لاہور (ویب ڈیسک) بارش برسانے والے بادل رات سے پاکستان میں داخل ہوں گے جس کے باعث لاہور سمیت ملک کے مختلف حصوں میں بارش کا امکان ہے، بارش سے خشک موسم کا سلسلہ کم ا ور سردی کی شدت بڑھ جائے گی۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک بھر کے بیشتر علاقوں میں خشک سردی کا سلسلہ جاری ہے، آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے
بشیتر علاقوں میں موسم سرد ار خشک رہے گا تاہم کوئٹہ، ژوب، قلات، سکھر، لاڑکانہ اور بہاولپور ڈویژن میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے جبکہ پنجاب کے بعض میدانی علاقوں میں صبح کے وقت دھند پڑنے کا امکان بھی ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دران بھی بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا، اتوار کے روز ریکارڈ کئے گئے سردترن مقامات کے درجہ حرارت کے مطابق سکردو منفی 9، استور منفی 8، گوپس منفی 7، زیادت منفی 6، گلگت، کالام، کوئٹہ منفی 5، بگروٹ منفی 3، راولا کوٹ، دیر، قلات منفی 2 ، پاراچنار اور لوئر دیر میں منفی 1ڈگری سنٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
Urdu Khabrain
Breaking Pakistani News, Daily Pakistan News, Online Pakistani News, Pakistan latest News, Pakistan News, Pakistan Urdu News, Pakistani Khabrain, Top Pakistani News, Urdu Khabrain, Urdu News, پاکستان
Monday, 22 January 2018
خشک سردی سے ستائے پاکستانیوں کیلئے خوشخبری کب اور کہاں سے بارشوں کا سلسلہ شروع ہورہاہے؟ پتہ چل گیا
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment