https://goo.gl/4CKeCw
حیدرآباد(مانیٹرنگ ڈیسک )تامل فلموں کی اداکارہ تمنابھاٹیاکویونیورسٹی کے ایک طالبعلم نے اس وقت جوتادے ماراجب وہ ایک جیولری سٹورکے افتتاح کے لیے جارہی تھیں۔تفصیلات کے مطابق تامل فلموں کی اداکارہ کومشیرآبادکے رہائشی اکتیس سالہ بی ٹیک کے طالبعلم کریم اللہ نےاس وقت جوتاماردیاجب وہ ایک جیولری سٹورکے افتاح کے لیے جارہی تھیں۔
جوتااداکارہ کوتونہیں لگاتاہم جیولری سٹورکاایک ملازم اس جوتے کی ذدمیں آگیا۔پولیس نے کریم اللہ کوفوری طورپرحراست میں لے لیااورتفتیش کے دوران معلوم ہواکہ کریم اللہ اداکارہ کامداح ہے اوراداکارہ کی حالیہ فلم سے کافی مایوس تھاجس کے باعث اس نے یہ انتہائی اقدام اٹھایا۔
Urdu Khabrain
Pakistan Showbiz News, Pakistani News, Showbiz Khabrain, Showbiz News, Showbiz Urdu News, Top Showbiz News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Showbiz News, شوبز
Tuesday, 30 January 2018
عوام کی ہردلعزیز اورانتہائی خوبصورت بھارتی اداکارہ کوجوتاپڑ گیا
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment