Monday, 22 January 2018

ٹی ٹوینٹی شکست، سرفراز احمد نے گھنٹی بلے بازوں ہی کے گلے لٹکا دی

https://goo.gl/Wuq4BS
ون ڈیز کے بعد ٹی 20 میچ میں بھی بری ہار پر کپتان سرفراز احمد نے گھنٹی بلے بازوں ہی کے گلے لٹکا دی۔

میچ کے بعد ایک انٹرویو میں کہتے ہیں جلد وکٹیں گنوا بیٹھے اس لیے پھر شکست کی کڑوی گولی نگلنا پڑی، اگر پہلے ہی چھے اوورز میں وکٹیں گر جائیں گی تو میچ کیسے جیتیں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ نیوزی لینڈ نے نئی گیند کا بہترین استعمال کیا۔

کپتان نے اس بات کا یقین دلایا کہ ان کی ٹیم اگلے میچ میں مزید بہتر تیاری کے ساتھ میدان میں اترے گی۔
Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...