Friday, 9 February 2018

سونے کی قیمتوں میں کمی، فی اونس سونے کی قیمت15 ڈالر کی کمی سی1328 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی

https://goo.gl/t1QP93
کراچی(ویب ڈیسک) بین فی اونس سونے کی قیمت15 ڈالر کی کمی سی1328 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت15 ڈالر کی کمی سی1328 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی بدھ کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب400 اور340 روپے کی کمی واقع ہوئی

جس کے نتیجے میں کراچی حیدرآباد سکھرملتان فیصل آباد لاہور اسلام آباد راولپنڈی پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوںمیں فی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر 56 ہزار 200 اور فی دس گرام سونے کی قیمت گھٹ کر48ہزار 171 روپے ہوگئی، اسی طرح فی تولہ چاندی کی قیمت5 روپے کی کمی سی815 روپے اور فی دس گرام چاندی کی قیمت4.28 روپے گھٹ کر 698.57 روپے ہوگئی۔
Urdu Khabrain
Business Khabrain, Business News, Business Urdu News, Pakistan Business News, Pakistani News, Top Business News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Business News, بزنس

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...